پاکستان کھیل

T-10 لیگ میں حصہ لینے کے لیے کھلاڑیوں کو این او سیز جاری کیے جائینگے، پاکستان کرکٹ بورڈ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے نومبر یا دسمبر 2018 میں ہونے والی T-10 لیگ میں اپنے کچھ کھلاڑیوں کو این او سیز جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔  پہلے مرحلے میں پی سی بی لیگ کی نگرانی کےلیے اپنے کچھ ایماندار آفیسرز بھیجے گا۔ پاکستانی کھلاڑیوں کو این او سی لینے کے لیے پی سی بی […]

پاکستان

وزیر خزانہ اسد عمر کا تاجروں سے خطاب

تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا کاروبار میں اتار چڑہاؤ آتے رہتے ہیں۔ امپوٹرز نے راتوں رات پیسہ بنایا۔ ہم تیزی سے دیوالیہ ہونے کی طرف جا رہے ہیں اگر فوری توجہ نہ دی تو ہم دیوالیہ ہو جائیں گے۔ سرمایہ ہو گا تو منصوبے بھی مکمل ہو گے اور ترقی […]

پاکستان

چیف جسٹس ثاقب نثار ’صاف پانی‘ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے

’صاف پانی‘ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس ثاقب نثار کا کہنا تھا کہ انسان خوراک کے بغیر زندہ رہ سکتا ہے مگر پانی کے بغیر نہیں پاکستان میں پانی کی سطح خطرناک حد تک کم ہوئی ہے  پاکستان کو پانی کی کمی کو روکنے کے لیے اقدامات کرنے ہوں گے۔

پاکستان

وزیر اعظم عمران خان ایک بار پھر سعودی عرب کا دورہ کریں گے

وزیر اعظم عمران خان چین کے دورے سے پہلے دوبارہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے جس کا جلد ہی باقائدہ اعلان کر دیا جائے گا۔ وزیر اعظم عمران خان 23 اکتوبر کو سعودی عرب کا دورہ کریں گے اور پھر اس کے بعد3 نومبر کو چین کا دورہ کریں گے۔