انٹرنیشنل

جمال خشوگی قتل کے حوالے سے ترکی نے امریکا کو ثبوت دے دیئے

جمال خشوگی قتل کے حوالے سے سعوی موقف میں وقت کے ساتھ تبدیلی دیکھی گئی ہے  4 اکتوبر کو سعودی موقف کا کہنا تھا کہ جمال خشوگی استنبول سفارتخانے سے زندہ چلے گئے تھے جبکہ ترکی نے امریکہ کو جمال خشوگی قتل کے حوالے سے ثبوت دےدیئے جس کے مطابق صحافی جمال خشوگی کو ایک سوچے سمجھے منصوبے کے مطابق ہلاک کیا گیا۔