پاکستان

ن لیگی رکن خیبر پختونخوا اسمبلی ضیاءالرحمان نا اہل قرار

سپریم کورٹ آف پاکستان میں جعلی ڈگری کیس کی سماعت چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں ہوئی جس میں ن لیگ کے رکن خیبر پختونخوا اسمبلی ضیاءالرحمان کو نا اہل قرار دے دیا گیا