پاکستان

وزیر خزانہ اسد عمر کا تاجروں سے خطاب

تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا کاروبار میں اتار چڑہاؤ آتے رہتے ہیں۔ امپوٹرز نے راتوں رات پیسہ بنایا۔ ہم تیزی سے دیوالیہ ہونے کی طرف جا رہے ہیں اگر فوری توجہ نہ دی تو ہم دیوالیہ ہو جائیں گے۔ سرمایہ ہو گا تو منصوبے بھی مکمل ہو گے اور ترقی بھی ہوگی۔ حکومت کی پہلی ترجیح قرضوں کی ادائیگی اور خزانے بھرنے کی طرف ہے۔ آئی ایم ایف کے پاس جا رہے ہیں مگر یہ ان کا آخری پروگرام ہو گا۔