کھیل

ایم ڈی کی اسامی کے لیے اشتہار جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ نے مینجنگ ڈائریکٹر کی اسامی کا اشتہار جاری کرتے ہوئے درخواستیں طلب کر لیں۔  امیدوار کے لیے ماسٹر ڈگری ہولڈر ہونا اور عمر 55 سال سے کم ہونا ضروری ہے۔ ما ضی میں کرکٹ کا تجربہ ہونا ضروری نہیں۔